رشتہ ناتا
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - قرابت، بیاہ، شادی، اپنائیت، آپس داری۔ "بزرگی، خوردگی، رشتہ ناتا سب اپنی جگہ لیکن اب وہ میرے لیے بھائی ولی ہیں۔" ( ١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٢٥ )
اشتقاق
فارسی سے ماخوذ اسم 'رشتہ' کے ساتھ سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ناتا' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٦٨ء کو "مراۃ العروس" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - قرابت، بیاہ، شادی، اپنائیت، آپس داری۔ "بزرگی، خوردگی، رشتہ ناتا سب اپنی جگہ لیکن اب وہ میرے لیے بھائی ولی ہیں۔" ( ١٩٨٧ء، قومی زبان، کراچی، اکتوبر، ٢٥ )
جنس: مذکر